عرب امارات کے حکمران کروڑوں ڈالر خرچ کرکے زمین پر مریخ بنائیں گے

SHARE:

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے منصوبہ کا افتتاح کیا ہے جسے مارس سائنس سٹی کا نام دیا گیا ہے۔ اس شہر کا رقبہ 19 لاکھ مربع فٹ ہوگا جس کا ماحول مریخ جیسا ہوگا اور وہاں دیوقامت گنبد بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ اس شہر میں عام لوگ نہیں بلکہ صرف سائنس دان قیام کریں گے جو ایک سال تک تجربات کرکے یہ معلوم کریں گے کہ مریخ پر انسان کو رہنے کے لیے کس طرح کی خوراک، پانی اور توانائی درکار ہوگی۔

امارات کی حکومت نے اگلے 100 سال میں مریخ پر انسانی آبادی بسانے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ فوٹو: حکومتِ دبئی
دبئی: متحدہ عرب امارات کے حکمران 15 کروڑ ڈالر خرچ کرکے صحرا میں نیا شہر تعمیر کریں گے جو ہوبہو مریخ جیسا ہوگا۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے منصوبہ کا افتتاح کیا ہے جسے مارس سائنس سٹی کا نام دیا گیا ہے۔ اس شہر کا رقبہ 19 لاکھ مربع فٹ ہوگا جس کا ماحول مریخ جیسا ہوگا اور وہاں دیوقامت گنبد بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ اس شہر میں عام لوگ نہیں بلکہ صرف سائنس دان قیام کریں گے جو ایک سال تک تجربات کرکے یہ معلوم کریں گے کہ مریخ پر انسان کو رہنے کے لیے کس طرح کی خوراک، پانی اور توانائی درکار ہوگی۔
امارات کی حکومت کا منصوبہ ہے کہ اگلے 100 سال میں وہ مریخ پر جگہ حاصل کرکے وہاں آبادی بسائے گی جس کے لیے اس نے ابھی سے تیاری شروع کردی ہے۔ دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد نے ابوظہبی میں منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہم خلا میں نت نئی دریافت کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور زمین پر انسانی زندگی کی ضروریات کو پورا اور معیار کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے مریخ 2117ء حکمت عملی منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت مریخ پر انسانی آبادی بسائی جائے گی جہاں 6 لاکھ افراد کے رہنے کی گنجائش ہوگی اور آکسیجن اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ امارات نے 2020ء تک خلا میں اپنا تحقیقاتی مشن بھی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے ادارے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے مینیجر سعید الغرغاوی نے کہا کہ لوگوں کو مریخ جانے پر راغب کرنے کے لیے وہاں مراعات دی جائیں گی۔

COMMENTS

Name

A Hameed,2,Aanchal Digest,19,Ahadees Books,1,Aleem ul Haq Haqqi,2,Articles,4,Ashfaq Ahmed,3,Aslam Rahi M.A,1,Children Books,1,Computer Books,34,Computer Tips,11,Computing Magazine,22,Dalda Ka Dastarkhwan,1,Devta All Parts,1,Dictionaries,3,English Books,6,English Dictionary,2,Forex Trading,1,General Knowledge Books,1,Global Science Magazine,7,Haalim Episodes,1,Halim Novel Episodes,1,Hashim Nadeem,8,Hasrat Mohani,1,Health,11,Health Books,2,Health News,14,Health Videos,2,Hina Digest,1,Historical Books,3,Historical Novels,2,Iffat Sehar Tahir,1,Imran Series,1,Interesting News,26,Islamic Books,13,IT Books,14,IT Urdu Magazines,9,Jasoosi Digest,1,Khawateen Digest,20,Kiran Digest,1,Languages Learning Books,1,M.A Rahat,1,Maha Malik,1,Masala Magazine,1,Maulana Ahmad Saeed Dehlwi,1,Mazhar Kaleem,1,Mohiuddin Nawab,13,Muhammad Idrees Khan,1,Naseem Hijazi,1,Naye Ufaq Digest,1,Nighat Abdullah,1,Nimra Ahmed,8,Pakeeza Digest,2,Pakistan History Books,1,Poetry,1,Quotes websites,1,Religious Urdu Books,3,Rida Digest,1,Rohani Digest,1,Romantic Urdu Novels,55,Sachi Kahaniyan Digest,1,Sarguzasht Digest,3,Sayara Digest,1,Scientific Books,5,Shadi Books,1,Shayari,1,Shuaa Digest,21,Social Books,3,Sultan Bashir Mahmood,8,Sumaira Hameed,2,Sumaira Sharif Toor,1,Sumera Shareef Toor,1,Sumera Sharif Toor,1,Suspense Digest,3,Syed Wasi Shah,1,Taleem o Tarbiat Magazine,8,Tariq Mehmood Majzoobi,1,Technology News,24,top 10,1,torrent,1,Ubqari Magazine,13,Umera Ahmed,19,Urdu Computer Books,17,Urdu Dictionary,2,Urdu Digest,1,Urdu Health Books,1,Urdu Islamic Books,9,Urdu Novels,63,Urdu Poetry Books,2,Windows 7,5,Windows 8,5,Women Books,1,
ltr
item
Urdu Books and Urdu Novels: عرب امارات کے حکمران کروڑوں ڈالر خرچ کرکے زمین پر مریخ بنائیں گے
عرب امارات کے حکمران کروڑوں ڈالر خرچ کرکے زمین پر مریخ بنائیں گے
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے منصوبہ کا افتتاح کیا ہے جسے مارس سائنس سٹی کا نام دیا گیا ہے۔ اس شہر کا رقبہ 19 لاکھ مربع فٹ ہوگا جس کا ماحول مریخ جیسا ہوگا اور وہاں دیوقامت گنبد بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ اس شہر میں عام لوگ نہیں بلکہ صرف سائنس دان قیام کریں گے جو ایک سال تک تجربات کرکے یہ معلوم کریں گے کہ مریخ پر انسان کو رہنے کے لیے کس طرح کی خوراک، پانی اور توانائی درکار ہوگی۔
https://2.bp.blogspot.com/-WT_P9fWTKg4/WdEg0QTtDdI/AAAAAAAAFJI/rDamN7g_s6MJfuknOAtsL_1tOaFlOjYBgCLcBGAs/s640/Mars.jpg
https://2.bp.blogspot.com/-WT_P9fWTKg4/WdEg0QTtDdI/AAAAAAAAFJI/rDamN7g_s6MJfuknOAtsL_1tOaFlOjYBgCLcBGAs/s72-c/Mars.jpg
Urdu Books and Urdu Novels
http://www.urdusoftbooks.com/2017/10/blog-post_1.html
http://www.urdusoftbooks.com/
http://www.urdusoftbooks.com/
http://www.urdusoftbooks.com/2017/10/blog-post_1.html
true
5663797177417284559
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy